: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
افریقی ملک نائجیریا کے شمالی علاقہ کانو میں ایک مذہبی جلوس کے دوران پولس
اور شیعوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 9افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔دونوں فریقوں کے درمیان یہ جھڑپ کانو کے مضافات میں اس وقت ہوئي جب ملک میں
شیعہ مسلمانوں کا سب سے بڑا
گروپ اسلامک موومنٹ ان نائجیریا نے پڑوسی كدنا
ریاست کے ذریعہ سے ایک مذہبی جلوس کا انعقاد کیا تھا۔کانو ریاستی پولس کمشنر ربیع یوسف نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ کل ہونے والی
اس پر تشدد جھڑپ میں آٹھ شیعہ افراد ہلاک ہوگئے اور ایک پولس اہلکار کی
موت ہوگئی۔